نڑیاں ، گیس ہیٹر سے آتشزدگی,3 سالہ بچی جاں بحق ،خاتون جھلس گئی

پاکستان خبریں خبریں

نڑیاں ، گیس ہیٹر سے آتشزدگی,3 سالہ بچی جاں بحق ،خاتون جھلس گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نڑیاں ، گیس ہیٹر سے آتشزدگی,3 سالہ بچی جاں بحق ،خاتون جھلس گئی Abbottabad GasHeaterExplosion GirlKilled Woman Burnt Rescued pid_gov MoIB_Official

سالہ بچی جاں بحق اور خاتون بری طرح جھلس گئی۔ زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے نڑیاں میں واقع ایک گھر کے کمرہ میں گیس کے ہیٹر سے اچانک آگ بھڑ ک گئی جس سے تین سالہ بچی قرآت بی بی دختر نثار اور اس کی

دادی مسماة بری طرح جھلس گئیں۔ آتشزدگی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی اہلکار موقع پر پہنچ آئے اور آگ پر قابو پا لیا، بچی اور اس کی دادی کو فوری طو پر ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ ڈاکٹروں نے جھلسنے والی خاتون کی حالت بھی تشویشناک بتائی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:56:22