انڈیا میں زندہ جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا میں زندہ جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

انڈیا میں ایک کالج لیکچرر جن کو مبینہ طور پر اسی شخص نے آگ لگا دی تھی جس پر انہوں نے کئی ماہ تک انہیں سٹاک کرنے یعنی ان کا پیچھے کرنے کا الزم لگایا تھا، اپنے زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئی ہیں۔

انہوں نے پیر کے روز ہسپتال میں دم توڑا۔ ان پر حملہ ایک ہفتے پہلے اس وقت ہوا تھا جب وہ انڈیا کی وسطی ریاست مہاراشٹر میں کام پر جا رہی تھیں۔

عینی شاہد وجے کُکاڑے کہتے ہیں کہ انہوں نے کسی کے چیخنے کی آواز سن کر اپنی بائیک روک لی۔ انہیں لگا شاید کوئی حادثہ پیش آیا ہے۔ خاتون کے خاندان والوں کے مطابق یہ شخص، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، کافی عرصے سے انہیں حراساں کر رہا تھا۔ہِنگنگھاٹ نامی اس شہر کے کئی رہائشیوں نے ملزم کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کرتے ہوئے پچھلے ہفتے مظاہرہ بھی کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »

مون گارڈن کے رہائشیوں کو عارضی مہلت مل گئیمون گارڈن کے رہائشیوں کو عارضی مہلت مل گئیسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے عمارت کو رہائشیوں سے فوری خالی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیںجرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیں، جینیفر قطر
مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتبرطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:49:54