سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے عمارت کو رہائشیوں سے فوری خالی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 36 mins ago
ایس بی سی اے گلشن ٹاؤن ون نے مون گارڈن کے مکینوں کو 4 فروری کو ایک نوٹس جاری کیا تھا، جس کے تحت انہیں 7 یوم کے اندر عمارت خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ مون گارڈن کے مکینوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے باوجود ایس بی سی اے 11 فروری کو مکینوں کے انخلاء کے بعد عمارت کو سیل نہیں کرے گی۔ سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ندیم ارباب نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فی الحال انتظامیہ مون گارڈن مکینوں کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ کاغذی کارروائی مکمل کررہے ہیں اور منصوبے کی ہر دستاویز کا جائزہ لیں گے، مون گارڈن کے حوالے سے ایس بی سی اے گلشن اقبال ون کے ڈائریکٹر سرفراز احمد سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، جس کے بعد منصوبے کی تمام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں: اسد عمر
مزید پڑھ »
پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہ PTIGovernment PatwariSystem Reintroduce Punjab PunjabGovt Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI PunjabLandRecordAuthority
مزید پڑھ »
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »