عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2 ڈالر جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کی کمی ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی، جب کہ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کی کمی ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 90 ہزار 450 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے ساتھ 77 ہزار 346 روپے ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی کارکردگی، گزشتہ سال بدعنوان عناصر سے 178 ارب روپے برآمدنیب کی کارکردگی، گزشتہ سال بدعنوان عناصر سے 178 ارب روپے برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ سال بدعنوان عناصر سے 178 ارب روپے برآمد کئے، 944 ارب روپے مالیت کے 600 ریفرنسز عدالتوں میں دائر ہیں۔
مزید پڑھ »

بل گیٹس 99 ارب روپے کی کشتی خریدنے کے لیے تیار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمدچاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اٹھارہ ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:57