چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد
تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں بڑی کارروائی کی، یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، کارروائی کے دوران ڈیڑھ ارب روپے کی اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی گئی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ منشیات پاکستان کے راستے بیرون ملک بھجوائی جانا تھی، پکڑی گئی ہیروئن کی مقدار ایک ہزار بیس کلو گرام تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »
اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ
مزید پڑھ »
پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »
فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »