اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد،سوئی ناردرن کےلئے ایل این جی کی قیمت میں اعشاریہ 71 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یواضافہ کیا جبکہ سوئی سدرن کےلئے ایل این جی کی قیمت میںاعشاریہ 73ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
میڈیارپورٹس کے مطابق فروری میں سوئی ناردرن کے سسٹم پر قیمت10 اعشاریہ 1975 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقررکردی گئی جبکہ سوئی سدرن کے سسٹم پرایل این جی کی قیمت 11 اعشاریہ 1943 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقررکی گئی ہے۔ جنوری میں سوئی ناردرن کے سسٹم پرایل این جی کی قیمت10 اعشاریہ48 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو تھی جبکہ جنوری میں سوئی سدرن کے سسٹم پر قیمت 10 اعشاریہ46 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری
مزید پڑھ »
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے 4 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »
یورپ کا خلائی جہاز سولر اوربیٹر سورج کی جانب روانہڈیڑھ ارب یورو کی لاگت سے تیار ہونے والے اس خلائی جہاز میں ایسے کیمرے اور سینسر نصب ہیں جو سورج کے بارے میں ہماری معلومات میں اضافہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوپان پراگ اور گٹکا استعمال کرنے والوں میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے، ڈاکٹر
مزید پڑھ »