حکومتی کمزوریوں کی نشاندہی کو مخالفت نہ سمجھا جائے، چوہدری شجاعت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی کمزوریوں کی نشاندہی کو مخالفت نہ سمجھا جائے، چوہدری شجاعت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

جدہ: مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی ہیں۔ ہمارے مثبت مشوروں کو وزیراعظم حکومت پر تنقید سمجھتے ہیں۔ جدہ میں پاکستان جنرنلسٹس فورم کے اراکین کے وفد نے چوہدری شجاعت حسین

سے ملاقات کی تھی۔ چوہدری شجاعت نے اپنی صحت کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاض الجنہ اور مکہ میں مقام ابراہیمی پر اپنی صحت اور پاکستان کی ترقی کی دعائیں کیں۔ انہوں نے روضہ رسولﷺ پر ریاض الجنہ میں دو رکات شکرانہ بھی ادا کیے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی امور چلانے کیلئے جب ہم مشورہ دیتے ہیں تو اتحاد میں شامل فسادئیے نہ جانے وزیر اعظم کو کیا رپورٹ دیتے ہیں اور وہ ہمارے مشوروں کو نتقید تصور کرتے ہیں۔ ہم نہایت ایمانداری سے چاہتے ہیں کہ ہم بڑے اتحادی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنے پانچ سال مکمل کرے۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ بیمار آدمی ہوٹل میں کھانا نہیں کھائے گا؟ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے انہوں نے کہا فی الحال انہیں واپس نہیں آنا چاہیے، اپنا علاج مکمل...

انہوں کہا کہ ہم نے پاکستان میں سیاست کی اور کریں گے۔ جہاں بھی ضرورت پڑی ملکی معاملات میں حکومتی کمزوریوں کی نشاندہی کرتے رہیں گے۔ اسے مخالفت نہ سمجھا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، جمشیددستیحکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، جمشیددستیسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ مجھے آزادی مارچ میں شرکت اور حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »

حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 3 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیحکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 3 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور | Abb Takk Newsرمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چودھری نثار اور نوازشریف کی ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید | Abb Takk Newsچودھری نثار اور نوازشریف کی ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk Newsنیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:58