SheikhRasheed
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ان کی ایک جیب میں پیپلز پارٹی اور دوسری جیب میں مسلم لیگ ن۔ انہوں نے چودھری نثار کی نوازشریف سے ملاقات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان کی ایک جیب میں پیپلزپارٹی ہے تو دوسری جیب میں مسلم لیگ ن ہے ۔ شہبازشریف ان کی پارٹی کے ہیں۔ وہ مارچ میں وطن واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اب انہیں پہلے جیسی رعایت نہیں ملے گی۔ شیخ رشید احمد نے چودھری نثار کی نوازشریف سے ملاقات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن رہنماؤں کا صرف یہی مطالبہ ہے کہ انہیں رعائتیں دی جائیں اور مریم نوازکو باہر جانے کی اجازت دی جائے۔ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آئے تو دھر لئے جائیں گے فضل الرحمن کے دھرنے میں پیسے بانٹنے کے الزامات...
شیخ رشید کا نے مزید کہا کہ سیکیورٹی ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں پانچ سال تک موجودہ حکومت کہیں نہیں جا رہی۔ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو کے کھیلنے کودنے کی دن ہیں انہیں گرفتار نہیں کیاجائےگا۔ جہانگیر ترین اور خسرو پرویز کا نام آٹے چینی بحران میں نہیں ہے۔ عدالت نے اجازت دیدی ہے ریلوے کی پراپرٹی فروخت کرکے خسارہ پورا کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورلاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان
مزید پڑھ »
حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور ان کی حکومت اردوان، ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »