چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور

پاکستان خبریں خبریں

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk NawazSharif exempted from appearing in ChaudhrySugarMills case

لاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔

احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت عدالتی حکم پر نواز شریف کے وکیل نے ان کی تازہ میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کی صحت تاحال خراب ہے لہذا عدالت ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظوررمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظوررمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور RamzanSugarMillsCase Bail NawazSharif PmlnMedia pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور | Abb Takk Newsرمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:14