مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف

پاکستان خبریں خبریں

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئندہ پاک یو اے ای مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی تیاری کےحوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جو اگلے مہینے کے آخر میں متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سفیر نے مشیر خزانہ کو اگلے مہینے متحدہ عرب امارات کے ممتاز

سرمایہ کاروں کے دورے سے متعلق آگاہ کیا جو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبے میں سرمایہ کاری سےمواقع کا جائزہ لیں گے۔ انہوں نے مشیر خزانہ کو دبئی ایکسپو دوہزار بیس کے بارے میں بھی بتایا جہاں کاروبار اور تجارت کے فروغ کےلئے پاکستان کی شرکت متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گی SaudiArabia Tourists Increased LastThreeYears ArabianTravelMarket
مزید پڑھ »

میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیسونے کی قیمت میں کمی۔۔۔ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 14:15:43