میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
ایگزیکٹو تعینات کیا ہے۔ مملکت میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کا مقصد مملکت میں کھانے پکانے کے مقامی اور غیرملکی کلچر کو فروغ دینا، اس پیشے کو مزید منظم کرنا اور اس میں کام کرنے والے کارکنوں کو با اختیار بنانا ہے۔میادہ بدر کچن آرٹ کے پیشے میں گہری مہارت رکھتی ہیں۔ وہ اس پیشے میں نہ صرف سعودی عرب بلکہ بیرون ملک بھی خدمات انجام دے چکی ہیں اور ان کا کچن آرٹ میں وسیع تجربہ ہے۔ وہ اس پیشے میں دنیا بھر میں متعدد مواقع پر مملکت کی نمائندگی کرچکی ہیں۔ انہوںنے پیرس کے 'کورڈون بلو' بین...
خیال رہے کہ سعودی عرب میں کچن آرٹ کا شعبہ وزارت ثقافت کے زیر اہتمام قائم کردہ 11 نئے ثقافتی شعبوں میں شامل ہے جن کا اعلان حال ہی میں سعودی وزارت ثقافت نے کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گی SaudiArabia Cabinet ArtificialRain KingSalman AfghanSecurity KingSalman
مزید پڑھ »
ڈرائیونگ سیکھنے والی عرب خاتون نے شوہر اور بچے کو کچل دیاریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی بیش کمشنری میں ساحل پر ڈرائیونگ سیکھنے والی خاتون کی گاڑی
مزید پڑھ »
ابوظبی : موبائل فون جوتوں سے بھی چارج ہوں گےابوظبی : موبائل فون جوتوں سے بھی چارج ہوں گے UAE Technology SportsShoe MobilePhone Charged Students AlAin PracticalTechnologyInstitute
مزید پڑھ »
صرف عدالتوں کی زمین بچی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں برہمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
خلیجی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں ”عرب گلف سکیورٹی ٹو“ جاریخلیجی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں ”عرب گلف سکیورٹی ٹو“ جاری GulfCountries GulfTacticalExercise Security2
مزید پڑھ »