خلیجی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں ”عرب گلف سکیورٹی ٹو“ جاری

پاکستان خبریں خبریں

خلیجی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں ”عرب گلف سکیورٹی ٹو“ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

خلیجی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں ”عرب گلف سکیورٹی ٹو“ جاری GulfCountries GulfTacticalExercise Security2

سکیورٹیٹو“ جاری ہیں۔ اتوار کو شروع ہونے والی مشقوں کا مقصد خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی سکیورٹی فورسز کے درمیان رابطہ، تعاون اور تجربے کے تبادلے کی سطح کو بڑھانا ، ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں اور مہارت میں اضافہ کرنا ہے۔اس حوالے سے سعودی سکیورٹٰی

فورس کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل عوض بن مشوح العنزی نے واضح کیا کہ سعودی سکیورٹی فورسز نے حالیہ خلیجی مشقوں کے لیے تیاری ریاض کے ایک فوجی کیمپ میں کی۔ مشقوں کا مقصد سکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کو ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی تربیت دینا اور سکیورٹی کے لحاظ سے تیاری کی سطح کو بلند کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدپشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیبھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:12