صرف عدالتوں کی زمین بچی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں برہم

پاکستان خبریں خبریں

صرف عدالتوں کی زمین بچی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ کالج اور ہسپتالوں کی زمین پر قبضہ ہے لوگ کہاں جائیں ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ اب صرف عدالتوں کی زمین بچ گئی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کراچی ضلع کشمور کی اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر سماعت ہوئی،نیب نے پیشرفت رپورٹ عدالت میں جمع کروادی،نیب حکام نے کہا کہ ملزم مختیاکار،عبدالاحمدکاٹو اوردیگر کے خلاف انکوائری مکمل کرلی،تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ کو حتمی شکل دے دی ہے،رپورٹ کے مطابق الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو 17 کروڑ56...

عدالت نے کہا کہ آپ ہر سماعت پر پیشرفت رپورٹ جمع کروا دیتے ہیں ،آئندہ سماعت تک ریفرنس بناکرعدالت میں رپورٹ پیش کریں ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ کالج اور ہسپتالوں کی زمین پر قبضہ ہے لوگ کہاں جائیں ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ اب صرف عدالتوں کی زمین بچ گئی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،عدالت نے سماعت18 فروری تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعتلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز شریف کی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے، کنور نوید جمیلچیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے، کنور نوید جمیلکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:18