Read more: Pakistan MQMP KunwarNaveedJamil ChiefJustice Newsonepk
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے۔
کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ سرکاری محکمے قبضوں کے ذمہ دار ہیں اور پیسے لے کر تعمیرات کرائی گئیں۔ افسران پیسے لے کر غیر قانونی تعمیرات کراتے ہیں اور مثالیں موجود ہیں کہ افسر پیسے لے کر عمارتیں بناتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ کاہر میچ جیتنا ضروری ہے ،جیت کاکریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے،اظہرعلیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ ٹیسٹ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو معاشی صورتحال اور مہنگائی پر مکمل طور پر بات کرنا چاہئے۔ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے۔
مزید پڑھ »
تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب
مزید پڑھ »