ابوظبی : موبائل فون جوتوں سے بھی چارج ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

ابوظبی : موبائل فون جوتوں سے بھی چارج ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ابوظبی : موبائل فون جوتوں سے بھی چارج ہوں گے UAE Technology SportsShoe MobilePhone Charged Students AlAin PracticalTechnologyInstitute

کورونا وائرس سے محدودکاروباری سرگرمیاں، چینی میڈیا کمپنی کا 500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کے شہر العین میں پریکٹیکل ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کی طالبات نے خصوصی اسپورٹس جوتے تیار کیے ہیں جن کی مدد سے موبائل فون آسانی سے چارج کیے جاسکتے ہیں۔ یہ جوتے چہل قدمی اور سکیٹنگ میں بھی کام آ سکتے ہیں جبکہ ان سے موبائل فون کی چارجنگ کے ساتھ ساتھ متعدد کام لیے جاسکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق گھریلو اشیاء کو بھی سستی توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت ہے ان شوز ہیں جبکہ کیمرے اور صوتی آلات کو بھی بجی فراہم کرسکتے ہیں۔اماراتی طالبات کی یہ ایجاد العین بلدیہ کے خصوصی پروگرام میں پیش کی گئی، العین کی بلدیہ ہر ماہ اچھوتی ایجادات نمائش کے لیے رکھتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیاآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستانی فیڈریشن نے بھارتی حکام کے بیان کی تردید کردی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

بڑے انگوٹھے نے شہری کی زندگی مشکل کردی - ایکسپریس اردوبڑے انگوٹھے نے شہری کی زندگی مشکل کردی - ایکسپریس اردووہ اکثر اپنی کیفیت کو ایک جملے میں بیان کرنے کے لیے کہا کرتے : میرے پیر مجھے قتل کررہے ہیں!
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:14