تین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گی SaudiArabia Tourists Increased LastThreeYears ArabianTravelMarket
پہنچنے کی توقع ہے۔ ’کلرز انٹرنیشنل‘ اور ’سوق السفر العربی ‘ نے اپنی رپورٹوں میں بتایا ہے کہ 2024ءتک سعودی عرب سیاحت کے لیے آنے والوں کی تعداد میں 38فیصد اضافہ ہوگا۔ زیادہ تر سیاح مشرق وسطیٰ ، افریقہ اور جی سی سی ممالک سے آئیں گے۔ دونوں اداروں نے رپورٹ میں واضح کیا’ سیاحوں سے ہماری مراد وہ افراد ہیں جو مختصر تعطیلات گزارنے
کے لیے سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں یا کریں گے۔ ان میں کاروباری مقاصد سے آنے والے وہ سرمایہ کار شامل ہیں جو مملکت پہنچنے کے بعد اپنے قیام میں توسیع کرتے رہے ہیں اور کریں گے۔ 2025ءتک سعودی عرب میں ہوٹلو ں کے کمرے 79 ہزار 864 تک پہنچ جائیں گے۔ زیادہ تر مکہ مکرمہ میں اضافہ ہوگا جہاں ہوٹلوں کے کمرو ںکی تعداد 34 ہزار 370 ہوجائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »
فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئےفاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئے Read News fatimaSurayyaBajia DeathAnniversary
مزید پڑھ »
ریڈیواور ٹیلی وژن کے نامور اداکار قاضی واجد کو بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوقاضی واجد کو 14 اگست 1988ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئےپاکستانی ڈراموں میں وسیع خاندانوں میں خونی رشتوں کے درمیان تعلق اور رویوں کو انتہائی خوب صورتی سے بیان کرنے والی معروف ڈرامہ نگار اور ادبیہ فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 برس
مزید پڑھ »