نیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

نیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

RanaSanaullah NAB

لاہور: مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ نیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ سابق صوبائی وزیر قانون سے فیملی کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

نیب لاہور نے نون لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ غیر قانونی اثاثہ جات کے کیس کے بعد قومی احتساب بیورو کی جانب سے طلبی ایک اور نوٹس بھیج دیا گیا گیا۔ نیب لاہور کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں رانا ثناءاللہ کو جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے روبرو انیس فروری کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جس میں سابق صوبائی وزیر قانون کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہ لانے کا کہا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ دو جنوری کو جمع کروائے گیے اثاثہ جات پروفارما سے متعلق بھی وضاحت مانگی گئی...

نوٹس میں جائیدادوں کو بنانے کے لیے سورس آف انکم کی تفصیلات،کاروبار کیسے شروع کیا۔ اس کے لیے سرمایہ کہاں سے آیا۔ آپ کی فیملی کے دیگر اراکین کے اثاثے کتنے ہیں اور ان میں کتنا اضافہ ہوا۔ فیملی اراکین کو جو تحائف دیئے گئے اس رقم کا سورس کیا تھا جیسے سوالات پوچھے گئے ہیں۔ نوٹس میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور جن کاروبار میں شراکت داری ہے۔ اس سے متعلق بھی وضاحت طلب کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیانیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19
مزید پڑھ »

ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: میری لیبون (ایم سی سی) کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹور میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، روی بوپارا مین آف دی میچ قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دیایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:17:54