ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LQVMCC
لاہور: میری لیبون کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹور میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، روی بوپارا مین آف دی میچ قرار پائے۔
تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے، میری لیبون کرکٹ ٹیم نے 136 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں ایم سی سی ٹیم کی صرف 13 رنز کے اسکور پر دو وکٹیں گر گئی تھیں تاہم روی بوپارا نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 37 گیندوں پر 42 اور سمٹ پٹیل نے 22 گیندوں پر 31 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، کپتان کمار سنگاکارا نے 25 رنز کی اننگز کھیلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا LahoreQalandars Face MCC T20 Match Today lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
ایم سی سی کی لاہور قلندرز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگاکارا کی زیرقیادت ایم سی سی ٹیم پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہمسنہ 1951 میں کراچی جم خانہ میں کھیلے گئے غیرسرکاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ایم سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دی اور اسی کارکردگی کے نتیجے میں پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت ملی۔
مزید پڑھ »
ایم سی سی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئیلاہور: مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی قیادت میں7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: لاہور ہائیکورٹ کو فیصلہ تین ماہ میں کرنے کا حکم
مزید پڑھ »