ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہم

پاکستان خبریں خبریں

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان: پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت کیسے ملی؟

ایم سی سی یعنی میریلبون کرکٹ کلب ایک قدیم اور انتہائی معتبر کرکٹ کلب ہے جس کا قیام سنہ 1787 میں عمل میں آیا تھا۔ لندن کا لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ایم سی سی کی ملکیت ہے۔

ایم سی سی کی ٹیم اس سے قبل پانچ مرتبہ پاکستان کا دورہ کرچکی ہے تاہم اس بار کا دورہ پچھلے دوروں سے اس لیے مختلف ہے کہ اس بار ایم سی سی کی ٹیم صرف محدود اوورز کے میچز کھیلے گی اور کوئی فرسٹ کلاس میچ اس دورے میں شامل نہیں ہے۔ایم سی سی کو ہرا کر پاکستان کو ٹیسٹ رکنیت ملی اس دورے میں پشاور میں کھیلے گئے تیسرے غیر سرکاری ٹیسٹ کے دوران ایم سی سی کے چند کھلاڑی جن میں کپتان ڈونلڈ کار بھی شامل تھے، پاکستانی امپائر ادریس بیگ کو ان کے ہوٹل سے ُاٹھا کر اپنے ہوٹل لے گئے تھے اور ایک کمرے میں بند کر کے ان پر پانی کی بالٹیاں ُالٹ دی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »

جون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق IMF IMFNews pid_gov MoIB_Official Taxes
مزید پڑھ »

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازپاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی کا نوبال ٹیکنالوجی کو میگا ایونٹ میں استعمال کرنے کا فیصلہآئی سی سی کا نوبال ٹیکنالوجی کو میگا ایونٹ میں استعمال کرنے کا فیصلہآئی سی سی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NoBall ICC
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:19:08