آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NoBall ICC
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پہلی بار نوبال ٹیکنالوجی کو بڑے ایونٹ میں استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، رواں ماہ ويمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹيکنالوجی کا استعمال ہوگا۔
آئی سی سی نے نوبال ٹیکنالوجی کو بڑے ایونٹ میں استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، فرنٹ فٹ نوبال فيلڈ امپائر نہيں اب تھرڈ امپائر ديں گے۔ نوبال ٹيکنالوجی کو ويمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ميں استعمال کيا جائے گا۔ ميچز کے دوران جیسے ہی بولر کا پاؤں کریز پر پڑے گا تو اس پر تھرڈ امپائر کیمرے سے نظر رکھے گا اور اگر پاؤں کریز سے آگے ہوا تو تھرڈ امپائر فوراً فیلڈ امپائر کو اطلاع دے گا۔
آئی سی سی کے مطابق اس ٹيکنالوجی کا استعمال بھارت اور ويسٹ انڈيز کی سیریز میں بھی کیا گیا جو کامیاب رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم پہلی
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردیتازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کا بڑا کارنامہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam PAKvBAN
مزید پڑھ »
ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »