تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کا بڑا کارنامہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam PAKvBAN
، بلے بازوں میں بابراعظم پانچویں نمبر پر آگئے، بابر تینوں فارمیٹس کی رینکنگ میں ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے والے واحد پاکستانی ہیں۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی، راولپنڈی ٹیسٹ کے سنچورین بابراعظم کی 2 درجے ترقی ہوئی ہے اور وہ ساتویں سے پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ بابراعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں، ون ڈے رینکنگ میں ان کا تیسرا نمبر ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں، محمد عباس ترقی پاکر 14 ویں نمبر پر آگئے۔ شاہین شاہ آفریدی 32 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ ہیٹرک بوائے نسیم شاہ کا 52 واں نمبر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم پہلی
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »