لاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا LahoreQalandars Face MCC T20 Match Today lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے کیا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا جو یوٹیوب سمیت لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیکھایا جائے گا۔
لاہور قلندرز کی قیادت سہیل اختر کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، سلمان بٹ، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، دلبر حسین، عثمان شنواری، جاہد علی، اور فیضان خان شامل ہوں گے۔خیال رہے ایم سی سی 48 سال بعد گزشتہ روز سری لنکا کے سابق کپتان کمارسنگاکارا کی قیادت میں پاکستان پہنچی تھی۔مہمان ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کی، بعد ازاں کپتان کمارسنگا کارا چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کی۔اس کے علاوہ 16 فروری کو ایم سی سی کی ٹیم پاکستان شاہین کے ساتھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔
مزید پڑھ »
ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہمسنہ 1951 میں کراچی جم خانہ میں کھیلے گئے غیرسرکاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ایم سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دی اور اسی کارکردگی کے نتیجے میں پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت ملی۔
مزید پڑھ »
سنگاکارا کی زیرقیادت ایم سی سی ٹیم پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایم سی سی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئیلاہور: مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی قیادت میں7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان
مزید پڑھ »
لاہور سے 2 اہم شخصیات اغوا، مقدمات درجلاہور: سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہباز احمد کو لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغوا کرلیا گیا جبکہ ایس ایس پی مفخر عدیل گزشتہ رات سے لاپتا ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ سے سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہباز احمد کو اغوا کرلیا گیا، شہباز احمد کے اغ
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: لاہور ہائیکورٹ کو فیصلہ تین ماہ میں کرنے کا حکم
مزید پڑھ »