پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتاب

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔

دو ٹاکرے ایسے ہیں جس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، ایک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی تو دوسرا کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز۔

عمران خان، جاوید میانداد، ماجد خان، ظہیر عباس، سعید انور، عبد القادر، وسیم اکرم، یونس خان، شاہد آفریدی، معین خان اور راشد لطیف کا شمار بھی ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپے کھیل کا آغاز یا تو کراچی کی اسٹریٹ کرکٹ سے کیا یا پھر لاہور کے وسیع و عریض میدانوں سے کیا ہے۔ مگر دونوں ٹیمیں گزشتہ چار سالوں میں ایک ایڈیشن بھی نہیں جیت پائیں، دونوں ٹیمں کبھی ایونٹ کے فائنل میں رسائی اصل نہیں کر سکیں جبکہ لاہور قلندرز تو کبھی پلے آف مرحلے کا حصہ بھی نہیں بن پائی تاہم پی ایس ایل فائیو کے دوران دنوں ٹیمیں اپنے بیشتر میچز ہم گراؤنڈ پر کھیلیں گی۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے بالترتیب نیشنل سٹیڈیم کراچی اور قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچز کے باعث امید کی جا رہی ہے کہ بیس فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں دونوں ٹیموں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی جائے...

پی ایس ایل فائیو کے لیے منتخب کردہ سکواڈ کے مطابق کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن اپ مضبوط ہے، ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں دنیائے کرکٹ کے بہترین بلے باز بابر اعظم، انگلینڈ کے جارح مزاج ایلکس ہیلز اور جنوبی افریقا کے کیمرون ڈیلپورٹ کے علاوہ شرجیل خان کی موجودگی میں کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن اپ مضبوط ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکململتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »

پی ایس او میں غیرقانونی تعیناتیاں، شاہدخاقان عباسی کےخلاف ریفرنس کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس او میں غیرقانونی تعیناتیاں، شاہدخاقان عباسی کےخلاف ریفرنس کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپی ایس ایل کا میدان سجنے میں صرف 9 دن باقیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا میدان سجنے میں اب صرف 9 دن باقی رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شائیقین کرکٹ کا انتظار اب ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےپی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »

حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے - Sport - Dawn Newsحفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:25:49