لاہور سے 2 اہم شخصیات اغوا، مقدمات درج مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور: سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شہباز احمد کو لاہور کے علاقے گلبرگ سے اغوا کرلیا گیا جبکہ ایس ایس پی مفخر عدیل گزشتہ رات سے لاپتا ہیں۔
شہباز احمد کے بھائی سجاد احمد کا کہنا ہے کہ میرے بھائی دفتر سے لاپتا ہوئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ اغوا کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی درخواستِ ضمانت مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »