لاہور ہائیکورٹ: منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی درخواستِ ضمانت مسترد - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ: منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی درخواستِ ضمانت مسترد - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پیسے تحائف کی مد میں حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں بھجوائے گئے تھے، وکیل حمزہ شہباز hamzashahbaz SharifFamily MoneyLaundering DawnNews PMLN مزید پڑھیں:

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سال 2000 میں شہباز شریف فیملی کے اثاثے 6 کروڑ تھے—فائل فوٹو: فیس بک

حمزہ شہباز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حمزہ شہباز کے والد 3 مرتبہ وزیر اعلی رہ چکے ہیں جبکہ حمزہ وہ خود بھی رکن اسمبلی رہے ہیں اور اب بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ حمزہ شہباز کے خلاف کیا الزام ہیں؟ جس پر وکیل نے بتایا کہ نیب نے الزام لگایا ہے کہ حمزہ شہباز کے اثاثوں میں غیر قانونی اضافہ ہوا۔

عدالت نے نیب کے وکیل سے استفسار کیا کہ حمزہ شہباز کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ جس پر انہوں نے بتایا کہ 2018 تک حمزہ شہباز کے اثاثوں میں 41 کروڑ کا اضافہ ہوا۔ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ حمزہ شہباز کو بیرون ملک سے بھی رقم آئی، عدالت نے دریافت کیا کہ باہر سے جو رقم حمزہ شہباز کو آئی وہ کس نے بھیجی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعتلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجلاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز شریف کی
مزید پڑھ »

لاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk Newsلاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:16