MaryleboneCricketClub Pakistan
لاہور: کرکٹ کے قانون سازادارے میری لیبون کرکٹ کلب کے صدر کمار سنگاکارا کی قیادت میں ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ ایم سی سی ٹیم کا دورہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کاحصہ ہے۔ ٹیم لاہور میں چار میچز کھیلے گی۔آج چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان اور سنگاکارا کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی اور ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کرے گی۔
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب ایک اور قدم۔ ایم سی سی کی ٹیم چھیالیس سال بعد لاہورپہنچ گئی۔ ایم سی سی کے صدر کمارسنگاکارا کی زیرقیادت ٹیم میں مختلف ممالک کے کرکٹرزشامل ہیں۔ سنگاکارا آج چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔ ٹیم آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کرے گی۔
جمعہ کو ایم سی سی اور لاہور قلندر کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ شام پانچ بجے کھیلاجائے گا۔ جس کے لیے تماشائیوں کاداخلہ مفت ہوگا۔ ایم سی سی ٹیم بقیہ تین میچز ایچی سن کالج گراؤنڈ میں کھیلے گی۔ اتوار کو پاکستان شاہینز اور مہمان ٹیم کے درمیان ایک روزہ میچ شیڈول ہے۔ شاہینز ٹیم میں پاکستان کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ سترہ اپریل کو مہمان ٹیم نادرنز اور اٹھارہ اپریل کو ملتان سلطانز سے میچزکھیلے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردیتازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کا بڑا کارنامہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam PAKvBAN
مزید پڑھ »
ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم پہلی
مزید پڑھ »