مہمان ٹیم نے 136 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں پر حاصل کر لیا LQvMCC Cricket DawnNews
ایم سی سی کے کپتان سنگاکارا ٹیم کے کھلاڑیوں کا دستخط شدہ بیٹ لاہور قلندرز کے کپتان کو دے رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پیلاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 135 رنز بنائے۔ایم سی سی نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ایم سی سی کے روی بوپارا نے
42، سمت پٹیل نے 31 اور کپتان کمار سنگاکارا نے 25 رنز بنائے۔سہیل اختر ، فخر زمان، سلمان بٹ، جاہد علی ، دلبر حسین، فرزان راجا، محمد فیضان، محمد حفیظ، عثمان شنواری، معاذ خان اور علی ماجدکمار سنگاکارا ، سمت پٹیل، وِ رہوڈز، صَفیان شریف، روس وائٹلے، رولوف وین ڈَر مروے، روی بوپارا، اولیور ہینَن ڈیلبے، مائیکل لیسک، مائیکل برجیس اور فریڈ کلاسِن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا LahoreQalandars Face MCC T20 Match Today lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
سنگاکارا کی زیرقیادت ایم سی سی ٹیم پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایم سی سی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئیلاہور: مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی قیادت میں7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان
مزید پڑھ »
ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہمسنہ 1951 میں کراچی جم خانہ میں کھیلے گئے غیرسرکاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ایم سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دی اور اسی کارکردگی کے نتیجے میں پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت ملی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات ختم: پاکستان کی اقتصادی صورتحال مثبت قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »