آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV

Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 8 mins ago

ائی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 3 سے 13 فروری تک جاری رہے جس پاکستانی حکام کے ساتھ تعمیری اور مفید بات چیت ہوئی۔ بیان کے مطابق پاکستان میں اقتصادی سرگرمیوں میں استحکام آیا۔ معیشت میں بتدریج بحالی کا عمل جاری ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی اور خسارہ کم کرنے میں حقیقی ایکسچینج ریٹ سے مدد ملی۔ زرمبادلہ ذخائر توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتر ہو رہے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی بہتر کارکردگی کے باعث آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کیلئے مزید راہ ہموار ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا حکومت سے انسانی ترقی پر توجہ دینے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومت سے انسانی ترقی پر توجہ دینے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk Newsترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:04