ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

RecepTayyipErdogan FATF

اسلام آباد:ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں مدعو کرنے پر پاکستان کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

بعد ازاں کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ترک صدر نے ایک بار پھر واضح کیا کہ کشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے، پاکستان کا درد ترکی کا درد ہے اور پاکستان کی خوشی ترکی کی خوشی ہے۔ طیب اردوان نے پاکستانی قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانی بہن بھائیو آپ سے محبت نہیں کریں گے تو کس سے کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پُرامید ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومت سے انسانی ترقی پر توجہ دینے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومت سے انسانی ترقی پر توجہ دینے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمعدالت کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو نیا بینچ تشکیل دینے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاقپاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاقپاکستان،ترکی کا دوطرفہ تعلقات تجارتی واقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپراتفاق ArifAlvi pid_gov MoIB_Official Turkey President RTErdogan VisitPakistan WelcomeErdoganToPakistan ErdoganInPakistan BilateralRelationship Economic Trade
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:19:13