پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پُرامید ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پُرامید ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

امریکی صدر کی پاکستان اوربھارت کےدرمیان ثالثی کی پیشکش کوحقیقت کاروپ دیاجانا چاہیے،ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ DawnNews

دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے حوالے سے پُرامید ہے جبکہ عالمی شراکت دار ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا آئندہ اجلاس اگلے ماہ بیجنگ میں منعقد کیا جائے گا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان کو ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں ہی رکھنا ہے یا ہٹانا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی کئی مرتبہ پیشکش کی گئی، اب اس پیشکش کو حقیقت کا روپ دیا جانا چاہیے۔احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار ہونے کا معاملہ

واضح رہے کہ احسان اللہ احسان کی سیکیورٹی اداروں کی حراست سے مبینہ فرار ہونے کی رپورٹس گزشتہ ہفتے سے خبروں میں گردش کر رہی ہیں۔پاک-ترک تعلقات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف کی چاغی میں بڑی کارروائی، 1020 کلو ہیروئن برآمداے این ایف کی چاغی میں بڑی کارروائی، 1020 کلو ہیروئن برآمداسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے چاغی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1020 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں اے این ایف نے خفیہ معلومات کی بنا پر کارروائی کرتے ہوئے 1020 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ذرائع اے این
مزید پڑھ »

چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمدچاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟اسلام آباد(نیوزایجنسیاں) پاکستان نے آئی ایم ایف حکام پر واضح کردیاہے کہ کہ موجودہ حالات
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »

جون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق IMF IMFNews pid_gov MoIB_Official Taxes
مزید پڑھ »

ٹیکسوں کی چھوٹ سے چھٹکارالازم ہے ، ریلیف کے نئے پروگرام آئی ایم ایف مشورے کے بغیر نہ شروع کئے جائیں،آئی ایم ایفٹیکسوں کی چھوٹ سے چھٹکارالازم ہے ، ریلیف کے نئے پروگرام آئی ایم ایف مشورے کے بغیر نہ شروع کئے جائیں،آئی ایم ایفاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف وفد کے پارلیمان کی خزانہ کمیٹی سے ملاقات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:36