اے این ایف کی چاغی میں بڑی کارروائی، 1020 کلو ہیروئن برآمد

پاکستان خبریں خبریں

اے این ایف کی چاغی میں بڑی کارروائی، 1020 کلو ہیروئن برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اے این ایف کی چاغی میں بڑی کارروائی، 1020 کلو ہیروئن برآمد ARYNewsUrdu

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے چاغی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1020 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں اے این ایف نے خفیہ معلومات کی بنا پر کارروائی کرتے ہوئے 1020 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع اے این ایف نے بتایا کہ ہیروئن افغانستان سے بلوچستان کے علاقےگردی جنگل میں لائی گئی تھی، منشیات پاکستان کے راستے بیرون ملک جانا تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ اے این ایف نے خفیہ اطلاع ملنے پر چاغی میں کارروائی کرتے ہوئے 12 ارب روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی تھی اے این ایف نے کارروائی پاکستان اور ایران کے بارڈر کے قریب ضلع چاغی کی تحصیل تفتان میں کی تھی۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا تھا کہ دوران کارروائی 848 کلو گرام افیون،84 کلو گرام چرس،71 کلو گرام آئس، 53 کلو گرام مارفین اور 32 کلو گردہ چرس برآمد کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمدچاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

این ایچ اےکےریوینو میں ریکارڈ اضافہاین ایچ اےکےریوینو میں ریکارڈ اضافہآمدن میں27 ارب 93 کروڑ 93 لاکھ روپےکا اضافہ...;
مزید پڑھ »

اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ
مزید پڑھ »

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیاآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »

بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیابی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »

چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمدچاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:39