این ایچ اےکےریوینو میں ریکارڈ اضافہ SamaaTV
Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 35 mins agoکروڑ 93 لاکھ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وزرات مواصلات نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ریونیو میں سابقہ حکومت کی نسبت تقریبا 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ موجودہ حکومت میں ٹوٹل ریونیو 65 ارب 28 کروڑ 24 لاکھ روپے ہوگیا ہے۔ احتساب کے عمل سے 12 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ریکور کی گئی ہے۔اس کے علاوہ ادارے کو خود کفیل بنانے کیلے بزنس پلان پر بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔ سادگی مہم سے اخراجات میں 30 کروڑ روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ غیرقانونی طور پر قبضہ میں لی گئی اربوں روپے مالیت کی حکومتی زمین بھی واگزار کروالی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ
مزید پڑھ »
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوپان پراگ اور گٹکا استعمال کرنے والوں میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے، ڈاکٹر