ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟

پاکستان خبریں خبریں

ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

' ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟

میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کر سکتے تاہم نقصانات کم کرنے کیلئے متبادل پلان دیں گے۔صنعتی شعبے کے بجلی کے ٹیرف کا پیکیج لانا چاہتے ہیں جبکہ وزارت توانائی اور آئی ایم ایف کی طرف سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیاہے۔منگل کو آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں سیکریٹری توانائی نے آئی ایم ایف وفد کو پاور سیکٹر میں اصلاحات پر بریفنگ دیتے ہوئے

کہاکہ موجودہ حالات میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کر سکتے۔ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے کہاکہ بجلی کے نرخوں کو 18ماہ کیلئے منجمد کرنا چاہتے، صنعتی شعبے کے بجلی کے ٹیرف کا پیکیج لانا چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزارت توانائی اور عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد کی جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا تاہم آئی ایم ایف وفد نے ٹیرف منجمد کرنے کی تجویز پر ردعمل نہیں دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم پہلی
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردیتازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کا بڑا کارنامہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam PAKvBAN
مزید پڑھ »

چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا China CoronavirusOutbreak pid_gov MoIB_Official Support Applaud
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دیبنگلہ دیش نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے
مزید پڑھ »

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 07:47:15