اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف وفد کے پارلیمان کی خزانہ کمیٹی سے ملاقات
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیکسوں کی چھوٹ سے چھٹکارالازم ہے ،بجلی اورگیس کی سبسڈی 2 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے، آئی ایم ایف کاکہنا ہے کہ ریلیف کے نئے پروگرام آئی ایم ایف مشورے کے بغیر نہ شروع کئے جائیں،نیپرااوراوگرام کو مکمل خودمختاری دینالازم ہے ،ایف اے ٹی ایف سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمدمیں کوتاہی خطرناک ہوگی۔
آئی ایم ایف کا مزید کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک کے معاملات مزید خودمختار ہونا لازم ہے ،معالیاتی اداروں کی آن لائن نگرانی کا نظام جلدازجلد نصب کرناہوگا، محصولاتی اور بجٹ خساروں کو ذرائع اور اخراجات میں توازن کے ذریعے کم کرنا لازم ہے ،ذرائع کاکہنا ہے کہ اقتصادی معاملات کے قوانین پارلیمان سے پاس کرانے میں تاخیر کے نتائج اچھے نہیں ہونگے ،مقامی مارکیٹ میں پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے تحت سیلز ٹیکس نافذ کرنے کے معاملات میں خودمختار ہے ۔آئی ایم ایف ذرائع کاکہنا ہے کہ امپورٹ سٹیج پر کسٹم اورریگولیٹری ڈیوٹی...
آئی ایم ایف ذرائع نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام اورمہنگائی کا ایک ساتھ پاکستان میں آنامایوس کن ہے ،آئی ایم ایف پروگرام کے ساتھ مہنگائی کا تعلق صرف پالیسی کی حد تک ہے ،مہنگائی روکنے کیلئے پاکستان کے پاس انتظامی اقدامات کی گنجائش موجود ہے،بینک پالیسی ریٹ اور روپے کی قدر کا مہنگائی میں کردار پر تجزیہ ہوچکا ہے ،دونوں امور کا پاکستان کی مہنگائی میں زیادہ کردار نہیں ہے۔آئی ایم ایف کامزیدکہنا ہے کہ پاکستان کو خام مال کی امپورٹ کی فہرست میں احتیاط سے بناناہوگی،مقامی منڈی میں سپلائی کی صورتحال پر نظر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے: بلاول زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو معاشی صورتحال اور مہنگائی پر مکمل طور پر بات کرنا چاہئے۔ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے پر نظر ثانی کی جائے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصر Iran QasemSoleimani Egypt
مزید پڑھ »
’نیند کے دوران گلاب کی خوشبو بچوں کی یادداشت بڑھا سکتی ہے‘برلن: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »