آئی ایم ایف نے پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے 2030 تک 61 کھرب 96 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا ہے، رپورٹ IMF Pakistan Economy DawnNews مزید پڑھیں:
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے درآمدی ٹیرف میں کمی، جنرل سلیز ٹیکس کی ہم آہنگی یقینی بنانے، آزادانہ تجارت کے معاہدے کرنے اور فنڈز کی کمی کا شکار پائیدار ترقی کے اہداف کی ذمہ داری لینے کا مطالبہ کیا ہے۔کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ کے مشترکہ اجلاس میں دورے پر آئے آئی ایم ایف کے وفد نے اراکین پارلیمان کو پاکستان کی تجارتی نمو، پائیدار ترقی کے اہداف کی فنانسنگ اور جنرل سیلز ٹیکس کی ہم آہنگی پر بریفنگ...
اس ضمن میں باخبر ذرائع نے کہا کہ آئی ایم ٹیم نے پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے 2030 تک 61 کھرب 96 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا ہے اور مزید مالی گنجائش پیدا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اس کے ساتھ میڈیا پر یہ خبریں آئی تھیں کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف مشن نے 6 ارب ڈالر کے دوسرے جائزے کو مکمل کر نے کے بعد اس بات پر اتفاق کیا کہ ریونیو کے شدید شارٹ فال کے باوجود رواں مالی سال کے دوران ٹیکس میں اضافہ یا منی بجٹ نہیں پیش کیا جائے گا تاہم وزارت خزانہ کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ بات چیت کا...
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف ٹیم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے لیے حکومت کی ریونیو اصلاحات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جس میں کوئی ٹھوس پیش رفت دیکھنے میں نہیں آئی۔مزید پڑھیں:کچھ اطلاعات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں مقرر کیے گئے 55 کھرب 50 ارب روپے کے ریونیو ہدف کے مقابلے ایف بی آر کے اراکین کی جانب سے یہ اظہار کیا گیا کہ وہ 48 کھرب سے زائد رینیو جمع کرنے سے قاصر ہیں، تاہم دونوں فریقین نے ریونیو کے ہدف پر نظرِ ثانی کر کے مزید کم...
تاہم حکومت 52 کھرب 38 ارب روپے کے نظرِ ثانی شدہ ریونیو ہدف کے قریب پہنچے کے لیے بھرپور کوششیں کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ اس بات کو اس وقت مزید تقویت ملی جب مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ نان ٹیکس ریونیو 11 کھرب روپے کے گزشتہ تخمینے کے مقابلے 15 کھرب روپے تک پہنچ کر مقرر کردہ ہدف سے تجاوز کر جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف مشن نے حکومت کی جانب سے حال ہی میں بجلی کی قیمتوں کو 18 ماہ کے لیے منجمد کرنے کے فیصلے کو جذب نہیں کیا، جس کا فیصلہ حکام نے قرض دہندگان اداروں آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک سے مشاورت کر کے گردشی قرض کم کرنے کے 3 سالہ منصوبے میں کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘جو لوگ آئی ایم ایف کی راہداریوں میں نہیں گھس سکتے وہ تنقید کررہے ہیں’’گزشتہ حکومت میں بجلی کی قیمت نہ بڑھانا اور قرض لینا مہنگائی کی وجوہات ہیں‘ مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »
حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ معاہدہ ختم کرنے اور دوبارہ بات چیت کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »
بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام: (روزنامہ دنیا) عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی
مزید پڑھ »