’گزشتہ حکومت میں بجلی کی قیمت نہ بڑھانا اور قرض لینا مہنگائی کی وجوہات ہیں‘ مزید جانئے: AajNews AajUpdates
وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف میں رکن قومی اسمبلی کا بندہ ہونے پر نوکری نہیں ملتی، جو لوگ آئی ایم ایف کی راہداریوں میں نہیں گھس سکتے وہ اس کے بڑے بڑے عہدے داروں پر تنقید کر رہے ہیں۔
مشیر خزانہ کا کہنا تھا المیہ یہ ہے کہ 72 سال میں ملک کا ایک بھی وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کر سکا، ہم ٹیکس اکٹھا کرنے کے نظام میں کامیاب نہیں ہو سکے، ہم دیکھتے ہیں لوگوں کی امیدیں پوری نہیں ہوئیں، اگر ہمیں ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہونا ہے تو ہمیں لوگوں پر خرچ کرنا ہوگا، یہ نہیں ہو سکتا کہ لوگ پسماندہ ہوں اور ملک ترقی یافتہ ہو۔
حفیظ شیخ کا کہنا تھا ترقی کرنی ہے تو اپنے لوگوں پر دھیان دینا ہوگا، ہمیں طے کرنا ہے ملک کو آگے لے کر جانا ہے یا نہیں، معاشی استحکام کیلئے حکومت کام کر رہی ہے، کوشش کروں گا سیاسی بحث اور پوائنٹ سکورنگ نہ کروں، ترقی یافتہ ممالک نے تجارت کیلئے ماحول پیدا کیا، 1960 کے دوران معیشت میں بہتری آئی جو 4 سال میں ختم ہوگئی۔
حفیظ شیخ کا کہنا تھا سابق حکومت میں ایکسپورٹ کی گروتھ زیرو تھی، 95 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرض اور سالانہ 20 ارب کا بوجھ تھا، جاری کھاتوں کا خسارہ ڈالر اور زرمبادلہ کے ذخائر بتاتا ہے، اقدامات نہ اٹھائے تو ہم بھی ناکام ہو جائیں گے، ملکی زراعت نے بھی اس انداز میں ترقی نہیں کی، زراعت کا گروتھ ریٹ بھی زیرو ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو لوگ آئی ایم ایف دفتر میں گھس نہیں سکتے وہ اس پر تنقید کررہے ہیں، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوپچھلی حکومتیں بھی آئی ایم ایف کے پاس گئی تھیں، انہیں ہم پر تنقید زیب نہیں دیتی، عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھ »
آبشار اُلٹی بہنے لگی، نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، ویڈیو وائرلایڈنبرگ : اسکاٹ لینڈ میں آبشار اُلٹی بہنے لگی، منظر دیکھنے والوں نے اس قدرت کی شان کو اپنے کیمروں میں محفوظ کرلیا، سوشل میڈیا پر لوگوں نے حیرانی و تعجب کا اظہار کیا۔قدرت کے حسین نظارے تو سب نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن ایسا حیران کن اور عجیب نظارہ صرف وہ
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، وہ 2 لوگ جن کے بارے میں وزیر اعظم پوچھتے رہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی حکومت ابھی تک اپنے
مزید پڑھ »
لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت کو جگہ نہیں ملے گی، شاہد خاقان عباسی'ماضی میں چینی 43 روپے کلو تھی، آج 90 تک پہنچ گئی۔ آٹے اور چینی کی قمیت میں اضافے کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں۔۔۔' مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
مشینیں جو ’انڈیا، پاکستان کی خفیہ معلومات چراتی رہیں‘سی آئی اے نے اس کام کے لیے کرپٹو اے جی کا استعمال اس لیے کیا کہ سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری کا دنیا بھر میں چرچا تھا اور بہت سی حکومتیں اسی لیے ان کے پاس آتی تھیں۔ جن ممالک کے پیغامات چوری ہوئے ان میں ایران، انڈیا اور پاکستان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »