لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت کو جگہ نہیں ملے گی، شاہد خاقان عباسی

پاکستان خبریں خبریں

لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت کو جگہ نہیں ملے گی، شاہد خاقان عباسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

'ماضی میں چینی 43 روپے کلو تھی، آج 90 تک پہنچ گئی۔ آٹے اور چینی کی قمیت میں اضافے کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں۔۔۔' مزید جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشیت کی جو تصویر دکھا رہی ہے عوام اس سے بے خبر ہیں، ماضی میں چینی 43 روپے کلو تھی، آج 90 تک پہنچ گئی۔ آٹے اور چینی کی قمیت میں اضافے کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں۔

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ایک بھی بات حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا حکومت نے اگر 5 ہزار ارب روپے کا قرض واپس کیا ہے تو 12 ہزار ارب روپے کا قرض لیا بھی ہے، اس کا کیا جواب ہے؟ انہوں نے کہا کہ پوری کابینہ میں صرف ایک خاتون وزیر نے کام کیا ہے، وزیر نے اسلام آباد سے پلاسٹک شاپنگ بیگ ختم کیے، باقی وزراء کی کارکردگی دکھا دیں۔

ان کا کہنا تھا حکومت کی جانب سے کسی نے بھی نہیں کہا کہ آٹے کے بحران کا ذمہ دار کون ہے اور اس پر کیا کارروائی ہوئی اور یہ بحران آخر حل کیسے ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آبشار اُلٹی بہنے لگی، نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، ویڈیو وائرلآبشار اُلٹی بہنے لگی، نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، ویڈیو وائرلایڈنبرگ : اسکاٹ لینڈ میں آبشار اُلٹی بہنے لگی، منظر دیکھنے والوں نے اس قدرت کی شان کو اپنے کیمروں میں محفوظ کرلیا، سوشل میڈیا پر لوگوں نے حیرانی و تعجب کا اظہار کیا۔قدرت کے حسین نظارے تو سب نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن ایسا حیران کن اور عجیب نظارہ صرف وہ
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وہ 2 لوگ جن کے بارے میں وزیر اعظم پوچھتے رہےوفاقی کابینہ کا اجلاس، وہ 2 لوگ جن کے بارے میں وزیر اعظم پوچھتے رہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی حکومت ابھی تک اپنے
مزید پڑھ »

جو لوگ آئی ایم ایف دفتر میں گھس نہیں سکتے وہ اس پر تنقید کررہے ہیں، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوجو لوگ آئی ایم ایف دفتر میں گھس نہیں سکتے وہ اس پر تنقید کررہے ہیں، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوپچھلی حکومتیں بھی آئی ایم ایف کے پاس گئی تھیں، انہیں ہم پر تنقید زیب نہیں دیتی، عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھ »

حکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے: بلاولحکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے: بلاولاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ خود کشی نہیں، وزیراعظم عمران خان مان لیں کہ وہ نااہل ہیں۔ حکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت،نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لیاسلام آبادہائیکورٹ،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت،نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں احسن اقبال اورشاہد خاقان عباسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:08:53