اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی حکومت ابھی تک اپنے
اتحادیوں کو منانے میں ناکام رہی ہے جس کے باعث اہم حکومتی اتحادی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے جس میں پی ٹی آئی کے وزرا تو موجود ہیں لیکن اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم اور ق لیگ کے وزرا اجلاس سے غائب ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے طارق بشیر چیمہ اور خالد مقبول صدیقی غیر حاضر ہیں۔
وزیر اعظم نے اجلاس شروع ہوتے ہی خالد مقبول صدیقی کے بارے میں پوچھا جس پر انہیں بتایا گیا کہ وہ ابھی تک کراچی میں ہیں۔ وزیر اعظم کو مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی غیر حاضری کے بارے میں بھی آگاہ کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے 15 ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے 15 ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا: ہدایتکارہ سنگیتالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور ہدایتکارہ اور سینئر ترین اداکارہ سنگیتا نے ایک انٹرویو کے دوران ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا۔
مزید پڑھ »
بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام: (روزنامہ دنیا) عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی
مزید پڑھ »