وفاقی کابینہ نے 15 ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ نے 15 ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ نے 15 ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

اجلاس میں مہنگائی میں کمی سےمتعلق بڑے فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے15ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔جبکہ وزیراعظم نےای سی سی کےچینی کی درآمد کےفیصلےکومنسوخ کردیا۔اجلاس میں دالوں پر امپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جبکہ 50ہزار نوجوانوں کو یوتھ اسٹورز کےلئے قرض دینے کی منظوری بھی دی گئی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چینی کےمعاملے پر عوام کو پریشان نہیں ہونے دوں گا۔ملک بھر میں دالوں کی قیمت کم کر دی جائیگی۔

وزیراعظم نے گیس اوربجلی کی قیمتیں بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاعوام پرمہنگائی کاپہلےہی بوجھ ہے مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقع ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »

چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاسچینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس
مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس میں حج پالیسی سمیت اہم فیصلےمتوقع پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارلندن روانہسابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارلندن روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار لندن روانہ ہو
مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ مشکل فیصلے ہیں، وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہرمہنگائی کی وجہ مشکل فیصلے ہیں، وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کا کیا دھرا ہم بھگت رہے ہیں۔ مہنگائی کی وجہ مشکل فیصلے ہیں۔ گندم اور چینی کے بحران پر انکوائری کی تفصیلات منظر عام پر لائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:58:00