اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار لندن روانہ ہو
گئے،چودھری نثار پرواز پی کے 785 پر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے۔جہاں ان کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کا امکان ہے۔ٹکٹ پر ان کی واپسی کی تاریخ 24 فروری درج ہے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے درمیان صلح کیلئے آخری کوشش کے طور پر اسحاق ڈار متحرک ہو گئے ہیں،سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار لندن روانہ ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف، اسحاق ڈار پہلے سے وہاں موجود...
لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے مریم نواز کے لندن جانے کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، ریلیف ملنے کی صورت میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز فوری لندن جائیں گی۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار کی لندن میں ذاتی مصروفیات ہیں جس میں خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ساتھ ہونگے۔ لندن موجودگی کے دوران ان کی نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی کوشش کی جائے گی جس کیلئے شہباز شریف اور اسحاق ڈار راہ ہموار کر رہے ہیں۔اسحاق ڈار، چودھری نثار کو مشورہ دیں گے کہ وہ نوازشریف کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر جائیں اور بیگم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقع ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »
چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے سابق کرکٹرزکواپنے پُرسکون رہنےکی وجہ بتادیوزیراعظم عمران خان سے ويسٹ انڈيز کے سابق کپتان سر رچی رچرڈسن اور سابق کيوی بولر ڈينی موريسن نے ملاقات کی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »