چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس

پاکستان خبریں خبریں

چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں بڑے فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے مہنگائی کے ستائے عوام کی ریلیف کیلئے تقریباً 15 ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو یہ ریلیف یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے کھانے پینے کی مختلف چیزوں پر دیا جائے گا، قیمتوں کو ضلع کی سطح پر انتظامیہ کے ذریعے مانیٹرکیا جائے گا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ 15 ارب روپے کے پیکج میں تمام اہم اشیائے خور و نوش شامل ہوں گی، عام شہریوں کو یوٹیلیٹی سٹورز سے سستی اشیاء ملیں...

فروری سے جون 2020 تک ہر ماہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو 2 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی اور ملک بھر کے 7 ہزار یوٹیلٹی سٹورز پر سستی اشیاء دستیاب ہوں گی۔ پہلا پیکیج جون تک ہوگا، جولائی میں نیا پیکیج آئے گا، چاول، تین سے چار قسم کا آئل اور گھی اور آٹا یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا ملے گا۔ وفاقی حکومت نے 2 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو آٹا بحران کے ذمہ داروں کوفارغ کرنا چاہیے، صدرمملکت - ایکسپریس اردوحکومت کو آٹا بحران کے ذمہ داروں کوفارغ کرنا چاہیے، صدرمملکت - ایکسپریس اردو2 سال میں 22 لاکھ لوگوں کا بیروزگار ہونا تشویشناک ہے، صدر عارف علوی
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت ChinesePresidentXiJinping Visited CoronaVirus InfectedPeople Hospital
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 04:06:57