حکومت کو آٹا بحران کے ذمہ داروں کوفارغ کرنا چاہیے، صدرمملکت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کو آٹا بحران کے ذمہ داروں کوفارغ کرنا چاہیے، صدرمملکت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت کومافیا سے نمٹنے کے لیے ہمت کرنا ہوگی اور آٹا بحران کے ذمہ داروں کو فارغ کرناچاہیے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک میں مجموعی طور پر مہنگائی ہے، مہنگائی سےمیں اتنا ہی پریشان ہوں جتناعام آدمی ہے، چیزوں پر سبسڈی ختم کرنےسے مہنگائی ہوئی، آٹے کا بحران انتظامی مسئلہ تھا، اس بحران کے ذمہ داروں کو فارغ کرناچاہیے۔ صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ 2 سال میں 22 لاکھ لوگوں کا بیروزگار ہونا تشویشناک ہے، مافیا ہرحکومت میں موجود ہوتے ہیں، یہ لوگ حکومت کے ذریعے کام کرتے ہیں، حکومت کو مافیا سے نمٹنے کے لیے ہمت کرنا ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئےفاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئےپاکستانی ڈراموں میں وسیع خاندانوں میں خونی رشتوں کے درمیان تعلق اور رویوں کو انتہائی خوب صورتی سے بیان کرنے والی معروف ڈرامہ نگار اور ادبیہ فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 برس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:29:03