پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل -
اپنی گلابی انگریزی کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز رہنے والی اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ میرا کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اداکارہ ریشم کی تعریف کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ریشم بہت ہی اسٹائلش کوئین ہیں۔ ریشم کی اسٹائل اسٹیٹمنٹ ہمیشہ مجھے حوصلہ دیتی ہے۔ تاہم انہوں نے یہ جملہ انگریزی میں اداکیا اور اسے اداکرتے ہوئے اٹک گئیں۔ اس کے بعد میرا نے کہا میرے خیال میں ہماری انڈسٹری کی تمام اداکارائیں اسٹائلش ہیں۔ بعد ازاں میرا نے کہا یہ ’’ڈے لیٹ‘‘ کردیجئے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصل آباد، شادی شدہ خاتون سے 2 ملزمان کی مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیفیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نیو لاثانی ٹاؤن میں 25 سالہ شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مزید پڑھ »
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیکراچی: قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کے باعث پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس میں پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، بتایا گ
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی ضمانت پر بریت کی درخواست خارجاس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایتپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کی زیرصدارت انتظامی سیکریٹریز کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے تمام وزرا کو شارٹ، میڈیم اور طویل مدت پلان تشکیل
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی کے سدباب کیلئے حکومت کی جانب سے 15 ارب کے ریلیف پیکج پر متعدد وزرا نے تنقید کی۔
مزید پڑھ »