فیصل آباد، شادی شدہ خاتون سے 2 ملزمان کی مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی۔
خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس نے میرے بیان کے برعکس مقدمہ درج کیا ہے، پولیس کے گرفتار نہ کرنے پر ملزمان نے عبوری ضمانت کرالی۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقدمے میں اغوا اور سائبر کرائم کی دفعات شامل نہیں کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی شدہ مرد حضرات کو ’پادری‘ بنانے کی تجویز مسترد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر اہتمام تقریبِ تقسیمِ انعاماتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر
مزید پڑھ »
خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالیعاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالی Karachi Groom Beaten First Wife Crashes Third Wedding Police Sindh
مزید پڑھ »
عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »