عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

Karachi Wedding

کراچی: شہر قائد میں عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا، عین شادی کے وقت پہلی بیوی نے انٹری مارتے ہوئے دولہے کی پٹائی کرڈالی۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد میں اس وقت پیش آیا، جب آصف نامی شخص کی ولیمےکی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران اس کی پہلی بیوی نے تقریب میں انٹری دیتے ہوئے اپنے شوہر کی تیسری شادی کا پول کھولا تو جو دُلہن والے پہلے آصف کی عزت افزائی میں کوئی کمی نہیں کررہے تھے انہوں نے ہی دُلہے کی خوب دُرگت بنائی اور کپڑے ہی پھاڑ ڈالے۔

پہلی بیوی کا موقف تھا کہ شوہر نے شادی بغیر اجازت کی ہے جبکہ دولہا میاں کا کہنا تھا کہ پہلی بیوی کوپندرہ روز قبل طلاق دے چکا ہوں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاؤ کرایا اور دونوں خاندانوں کو عدالت جانے کا مشورہ دیا جبکہ دلہن والوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے دولہے کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعوانمولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsسیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk Newsلاہور: چینی کے 3 بڑے ڈیلرز کو گرفتار کرلیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsسیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ریڈیواور ٹیلی وژن کے نامور اداکار قاضی واجد کو بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوریڈیواور ٹیلی وژن کے نامور اداکار قاضی واجد کو بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوقاضی واجد کو 14 اگست 1988ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:29