شادی شدہ مرد حضرات کو ’پادری‘ بنانے کی تجویز مسترد - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

شادی شدہ مرد حضرات کو ’پادری‘ بنانے کی تجویز مسترد - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

’مسیحیت میں کم سے کم ایک ہزار سال قبل ’پادری‘ اور ’راہبہ‘ سمیت دیگر مذہبی عہدے رکھنے والے افراد کے غیر شادی شدہ ہونے اور ان کے جنسی طور پر غیر متحرک ہونے کو لازمی قرار دیا گیا تھا تفصیلات جانیں:

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے جنوبی امریکا کے دور دراز علاقوں کے چرچز میں شادی شدہ مرد ’پادری‘ حضرات کو مقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی۔

اکتوبر 2019 میں سامنے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ جنوبی امریکا کے ایمیزون خطے میں موجود کم سے کم 9 جنوبی امریکا کے ممالک کے ہزاروں دور دراز علاقوں میں پادری مذہبی رہنماؤں کی قلت ہوگئی۔ یہ خیال بھی کیا جا رہا تھا کہ ممکنہ طور پر شادی شدہ مرد حضرات کو ’پادری‘ بنانے کی مشروط اجازت صرف جنوبی امریکی ممالک میں ہی دی جائے گی تاہم اب پوپ فرانسس نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پوپ فرانسس نے توقعات کے برعکس واضح طور پر شادی شدہ مرد حضرات کو جنوبی امریکی ممالک کے دور دراز علاقوں کے چرچز میں ’پادری‘ کے طور پر مقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی۔

دستاویزات میں پوپ فرانسس نے جنوبی امریکی ممالک کے دور دراز چرچز میں ’پادریوں‘ کی قلت کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے حل کرنے کے لیے ہمیں دوسرے متبادل راستے تلاش کرنے پڑیں گے۔ ساتھ ہی پوپ فرانسس نے دیگر مذہبی پیشواؤں کو بھی اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے دیگر راستے تلاش کرنے کی تلقین کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے مخالف نوجوان کی کیرالہ میں منفرد شادیمتنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے مخالف نوجوان کی کیرالہ میں منفرد شادیمتنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے مخالف نوجوان کی کیرالہ میں منفرد شادی India CAAProtests Kerala ManProtestOnWedding WeddingOnCamel ModiTerrorism IndianCrime PMOIndia narendramodi BJP4India amnesty UN AntiMuslimsBill
مزید پڑھ »

دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتدوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »

خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالیعاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالیعاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالی Karachi Groom Beaten First Wife Crashes Third Wedding Police Sindh
مزید پڑھ »

عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk Newsعاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:14