متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے مخالف نوجوان کی کیرالہ میں منفرد شادی India CAAProtests Kerala ManProtestOnWedding WeddingOnCamel ModiTerrorism IndianCrime PMOIndia narendramodi BJP4India amnesty UN AntiMuslimsBill
احتجاج منفرد انداز میں ریکارڈ کرایاوہ اپنی شادی کی تقریب میں بارات کی موجودگی میں اونٹ پر سوار ہوکر پہنچا اس کے ہاتھوں میں سی اے اے کے خلاف پلے کارڈ تھا اور اس نے اپنی دلہن کو آئین ہند کا تحفہ دیا ، یہ واقعہ کیرالا کی راجدھانی کے مضافات پیش آیا۔یہ منظر دیکھنے کے لئے رشتہ داروں
اور دوستوں کا ایک بہت بڑا ہجوم تھا، دولہا اونٹ پر سوار ہوکر 20کلو میٹر دور شادی کے مقام تک پہونچا۔حسین نامی دولہانے میڈیا کو بتایا کہ وہ ایسا اس لیے کر ر ہاہے کہ سی اے اے کے خلاف احتجا ج ریکارڈکرایا جا سکے ۔دولہانے کہا کہ میں نے سلامی میںنقدی کے ساتھ دستورہند کی ایک کاپی بھی دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »
اونٹ پر بارات، بھارتی دلہے کا متنازع شہریت قانون کیخلاف انوکھا احتجاجنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت بھر میں منظور کیا گیا متنازع شہریت قانون کے باعث احتجاج جاری ہے، اس احتجاج کے باعث مودی سرکار کو نئی دہلی کے الیکشن ہاتھ سے گنوانا پڑے جبکہ اس دوران پر تشدد مظاہروں کے باعث 40 کے قریب افراد زندگی بازی ہار گئے ہیں ، اسی حوالے متنازع شہریت قانون کے حوالے سے دلچسپ خبر ریاست کیرالا سے آئی ہے جہاں پر دلہے نے منفرد انداز میں احتجاج کر کے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »
تیسری شادی پر سسرالیوں کے ہاتھوں دولہے کی پٹائیپاکستان کے شہر کراچی میں تیسری شادی کرنے والے شخص کے ولیمے پر پہلی بیوی کے آنے پر نئے سسرالیوں کی ہاتھوں دولہے کی پٹائی ہو گئی۔
مزید پڑھ »