ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی

پاکستان خبریں خبریں

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان

عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی،جواب میں کہاگیا ہے کہ احتساب عدالت میں ریفرنس دائر ہوچکا ہے،شاہدخاقان عباسی ضمانت کے مستحق نہیں ۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر 24صفحات پر مشتمل تحریری جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت میں ریفرنس دائر ہوچکا ہے،شاہدخاقان عباسی ضمانت کے مستحق نہیں ،نیب کا مزیدکہناتھاکہ شاہد خاقان عباسی نے کابینہ سے بھی حقائق چھپا کر دھوکادیا،عدالت سے استدعاہے کہ شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت خارج کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دیایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

سی این جی صارفین تیار ہوجائیںسی این جی صارفین تیار ہوجائیںکراچی : سی این جی صارفین آج رات قطاروں میں کھڑے ہونے کے لیے تیار ہو جائیں، آج رات سی این جی اسٹیشنز صرف8 گھنٹے کے لیے کھولے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنزآج رات کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، س
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس کے بعد نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدیایل این جی کیس کے بعد نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےپی ایس ایل: زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےويسٹ انڈين پليئرڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے ۔ سیمی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پشاور زلمی کیلئے کھیلیں گے۔ SamaaTV PSL5
مزید پڑھ »

ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکململتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 05:04:22