سی این جی صارفین تیار ہوجائیں

پاکستان خبریں خبریں

سی این جی صارفین تیار ہوجائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سی این جی صارفین تیار ہوجائیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : سی این جی صارفین آج رات قطاروں میں کھڑے ہونے کے لیے تیار ہو جائیں، آج رات سی این جی اسٹیشنز صرف8 گھنٹے کے لیے کھولے جائیں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی کومختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم موصول ہو رہی ہے. جس سبب لائین پیک سخت متاثر ہے اور انتہائی کم پریشر کی وجہ سے کمپنی کو گھریلو صارفین کو گیس پہنچانے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ یاد رہے گذشتہ ماہ سی این جی ایسوسی ایشن نے ایس ایس جی سی دفتر کے باہر دھرنا دیا تھا اور سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعددھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیاآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد : اوگرا نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، سوئی نادرن کے سسٹم پر قیمت10.1975ڈالرایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لئے ایل این جی کی قیمت
مزید پڑھ »

اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے فروری کےلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:19