اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو
بورڈ کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ، اجلاس میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا نیا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ نیب کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور دیگر پر غیر قانونی تقرریوں کا الزام ہے جن میں سابق ایم ڈی پی ایس او ، ڈی ایم ڈی پی ایس او کی تقرری شامل ہے ۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تقرریوں سے خزانے کو 138 ملین سے زائد کا نقصان پہنچا ہے ۔لاہور قلندرز کس بڑی ٹیم کے خؒلاف جمعہ کو پہلا ٹی20 میچ کھیلے گی؟شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری آ...
نیب کے اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سابق سینئر رکن ریونیو بورڈ حکومت سندھ و دیگر کے خلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ، غلام علی پاشا، عبدالسبحان سمیت دیگر پر غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے ، ملزمان کی کرپشن سے خزانے کو 120 ملین کا نقصان پہنچا ۔ نیب کے ایگزیکٹوبورڈ میں سابق سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ و دیگر کے خلاف ریفرنس کی بھی منظور ی دی گئی ہے ،غیر قانونی الاٹمنٹ سے ملزمان پر خزانے کو چار کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔ اس کے علاوہ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دو انوسٹی گیشنز کی بھی منظوری د ی گئی ہے ۔ نیب کے بورڈ نے عدم شواہد ، رحمان میڈیکل کاجل پشاور اور دیگر کے خلاف انکوائر بند کر دی ہے جبکہ وزارت نجکاری ، پی ٹی سی ایل افسرا ن و دیگر کے خلاف انکوائری حکومت کو ریفر کر دی گئی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصر Iran QasemSoleimani Egypt
مزید پڑھ »
’نیند کے دوران گلاب کی خوشبو بچوں کی یادداشت بڑھا سکتی ہے‘برلن: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر انسان نیند کے دوران یاد رکھنا یا کچھ سیکھنا چاہتا ہے تو اس کا راستہ ناک سے ہو کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں بچوں پر کیے گئے مختصر سے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ گلاب کی خوشبو سے یادداشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »